پکی پیداوار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (زمینداری) فصل میں سے بیج اور لگان وغیرہ دینے کے بعد جو کچھ بچے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (زمینداری) فصل میں سے بیج اور لگان وغیرہ دینے کے بعد جو کچھ بچے۔